Skip to content
محفوظ تحاریر برائے زمرہ : مزاحیہ سفرنامے

  • ہم نے بھی چین دیکھا

    زمرہ : مزاحیہ سفرنامے

    [29 June 2010]

    حکومت ملک میں پچھلے اسّی نوّے سال سے ایک ہی پارٹی کے ذریعہ چل رہی ہے۔ سیاسی نسبندی کا یہ سخت قانون کسی دوسری پارٹی کو پیدا ہونے نہیں دیتا۔ ہر کمپنی اور گورنمنٹ کے پرسونل ڈپارٹمنٹ میں ایک افسر کا تقر ر کمیونسٹ پارٹی کی طرف سے ہوتا ہے جو ملازمین اور کمپنی کے [...]

  • مصر نامہ

    زمرہ : مزاحیہ سفرنامے

    [30 April 2010]

    ڈاکٹر عابد معز کو ہم نے بقر عید کی مبارکباد دی اور پوچھا عید کیسے گزری۔
    انہوں نے کہا ”بکروں کے ساتھ“۔
    ہم نے کہا : الحمدللہ! ہماری عید انسانوں کے ساتھ گزری، ہم مصر میں تھے۔
    انہوں نے ایک قہقہہ لگایا اور کہا اس سے بہتر لطیفہ اور کیا ہو سکتا ہے۔ انہوں نے سفر نامہ لکھنے [...]

  • چلنا ہو تو دلّی چلیے

    زمرہ : مزاحیہ سفرنامے

    [15 April 2010]

    سنا ہے کہ دلّی اب تک سات بار اُجڑی اور سات بار بسی ہے لیکن ہم نے نہ کبھی اجڑنے سے روکا نہ بسنے میں ہاتھ بٹایا اس سے پہلے کہ دلی کا اسکور آگے بڑھے ہم نے دلی دیکھنے کا قصد کیا ۔ کیا پتہ اگلی دلی کو دیکھ کر آج کی دلی بہتر [...]