Skip to content

تعارف

Aleem Khan Falaki

Aleem Khan Falaki

تعارف :
نام : محمد علیم اللہ خان ولد محمد خلیل اللہ خان (رحمۃ اللہ)
معروف بہ : علیم خان فلکی
پیدائش : 1952ء بہ مقام فلک نما، حیدرآباد دکن ، انڈیا
پیشہ : تجارت
تعلیم :
* ایم-اے (مولانا آزاد اردو نیشنل یونیورسٹی، حیدرآباد)
* Diploma in Marriage counseling from Leister, UK

تصانیف :
1۔ مرد بھی جسم بیچتے ہیں۔۔۔۔ جہیز کیلئے
2۔ مرد بھی بکتے ہیں۔۔۔ جہیز کیلئے
3۔ Life insurance and Muslims
4۔ ایک کوشش اور۔۔۔۔۔ (ازدواجی مسائل اسلامی نفسیات کی روشنی میں)
5۔ بات ہے زمانے کی ۔۔۔ (مزاحیہ مضامین کا انتخاب)
6۔ خدا کیلئے نفل حج اور عمرہ کو ایک مذہبی پکنک نہ بنائیے

اغراض و مقاصد :
انسانوں کے درمیان اختلافی مسائل کو دور یا کم کرنے اور معاملہ داری (Dealings) کو سنوارنے کی کوشش مقصدِ اولین ہے۔
عہدِ حاضر کے بیشمار غیر اخلاقی اور غیر اسلامی رسومات سب سے بڑا مسئلہ جانے اور مانے جاتے ہیں لہذا اس مسئلے کو حل کرنے کی کوشش بھی ایک اہم مشن ہے۔
اور ۔۔۔
مذکورہ مقاصد کے حصول کیلئے نہ صرف دعوتی و تحریکی لٹریچر کے ذریعے بلکہ ہر صنفِ ادب کے ذریعے شعور کو بیدار کرنے کا کام کیا جانا وقت کا تقاضا ہے۔ اسکے لئے سنجیدہ نثری و شعری ادب جیسے افسانہ، ناول، ڈرامہ، تنقید، غزل و نظم کے ساتھ ساتھ مزاحیہ نثر و شعرکے ذریعے پیغام کی ترسیل راقم الحروف کا ایک اہم مقصد ہے۔

ویب سائیٹس :
● مسلم سوشیو ریفارمز سوسائیٹی (انگریزی)
● مسلم سوشیو ریفارمز سوسائیٹی (اردو)
● کتاب – مرد بھی بکتے ہیں ۔۔۔ جہیز کے لیے
● کتاب – لائف انشورنس اور مسلمان (انگریزی)
● کتاب – حج / عمرہ یا مذہبی پکنک ؟!

سوشل نیٹ ورکنگ :
علیم خان فلکی : فیس بک پروفائل
مسلم سوشیو ریفارمز سوسائیٹی : فیس بک پروفائل

پتہ :
جدہ ، سعودی عرب
ٹیلی فون : ‪00966 5046 27452

  • Share/Bookmark

ایک تبصرہ

  1. Anonymous :

    quick loans for people on benefits...

    At One Time open, the speech sound instantly resorts to landscape painting way and a eighteen old age and you must hold a valid and participating depository financial institution chronicle hereby a lasting income at least 1,000 per calendar month....