Skip to content
محفوظ تحاریر برائے : June 2010

  • بھائی اُسامہ بن لادن کے نام ایک خط

    زمرہ : مزاحیہ مضامین

    [30 June 2010]

    السلام علیکم و رحمةاللہ و برکاتہ
    آپ کی یاد تو ہم قدم قدم پر کرتے ہیں کبھی آپ بھی ہمیں یاد کرتے ہیں یا نہیں؟ اس کا پتہ نہیں۔
    خیر ہماری خیریت اِسی میں ہے کہ آپ کبھی بھولے سے بھی ہمیں یاد نہ فرمائیں ورنہ آپ جس کو یاد کرلیتے ہیں پھر وہ ایک یاد ہی [...]

  • ہم نے بھی چین دیکھا

    زمرہ : مزاحیہ سفرنامے

    [29 June 2010]

    حکومت ملک میں پچھلے اسّی نوّے سال سے ایک ہی پارٹی کے ذریعہ چل رہی ہے۔ سیاسی نسبندی کا یہ سخت قانون کسی دوسری پارٹی کو پیدا ہونے نہیں دیتا۔ ہر کمپنی اور گورنمنٹ کے پرسونل ڈپارٹمنٹ میں ایک افسر کا تقر ر کمیونسٹ پارٹی کی طرف سے ہوتا ہے جو ملازمین اور کمپنی کے [...]

  • حادثہ

    زمرہ : مزاحیہ شاعری

    [27 June 2010]

    کل رات میرے ساتھ عجب حادثہ ہوا
    کھڑکی سے کوئی
    میری طرف جھانکنے لگی
    جیسے کہ انتظار میں
    میرے تھی وہ کھڑی
    صندوق جیسا سینہ
    میرا لرز گیا
    اور دل بھی پھڑپھڑانے لگا زور زور سے
    جلوے کو دیکھنے جو ذرا
    آڑ میں گیا
    کمبخت نوجوان اُدھر
    ایک آگیا
    شائد اُسی کے واسطے
    کھڑکی تھی بے قرار
    دیکھا مجھے تو ٹِھٹکا
    اور پوچھنے لگا
    ”چِچا ٹائم کیا ہوا“؟
    سارا پسینہ خشک ہوا [...]

  • سر سید کی تحریک اور اس کی عصری معنویت

    زمرہ : علمی تحریریں

    [1 June 2010]

    (یہ مقالہ ایک ادبی محفل میں پڑھا گیا)
    معزز سامعین !
    جس محفل میں آسمانِ علم کی درخشاں چاند ستاروں جیسی شخصیات موجود ہوں اس میں مجھ جیسے ایک کمزور طالب ِ علم کو اپنے خیالات کے اظہار کا موقع دیا جانا میرے لئے باعثِ اعزاز بھی ہے اور باعثِ امتحان بھی۔ میں اس کے لئے آپ [...]