Skip to content
محفوظ تحاریر برائے : May 2010
1 of 212

  • اردو کے خدمت گزاروں کے نام ایک کھلا خط

    زمرہ : خطوط

    [29 May 2010]

    اُن تمام ذمّہ داروں کے نام معذرت کے ساتھ جو اردو کی ترقّی کے لیے کوئی نہ کوئی انجمن اخبار ، رسالے ، ادارے ، سرکاری و غیر سرکاری اکیڈیمیز اور بورڈز کے ذریعے اپنے اپنے آپ کو تھکا رہے ہیں۔ہم اُنکی نیّت پر ہرگز شک نہیں کرسکتے اور نہ انکے خلوص اور ایمانداری پر [...]

  • خدا کسی کو ایڈیٹر نہ بنائے

    زمرہ : مزاحیہ مضامین

    [27 May 2010]

    ہماری دعا ہے کہ ” خدا کسی کو ایڈیٹر نہ بنائے ” ۔
    ایڈیٹروں کے حق میں ہمارے موقف میں اچانک یہ رحمدلانہ تبدیلی پر ہمارے احباب کو اسی طرح حیرانی ہو گی جس طرح کسی مولانا کے بی جے پی یا پیپلز پارٹی سے ہاتھ ملا لینے پر ہوگی ورنہ وہی ہم تھے جو اپنا [...]

  • پاشو بھائی اور کُٹّی صاحب

    زمرہ : مزاحیہ مضامین

    [27 May 2010]

    لوگ کہتے ہیں کہ چاند اور ماؤنٹ ایورسٹ پر جب پہلی بار امریکیوں نے قدم رکھا تو کٹی صاحب وہاں پہلے سے موجود تھے اور چائے خانہ چلا رہے تھے۔
    اسلیئے ہمیں اِس دعویٰ پر بھی حیرت نہیں کہ حضرتِ آدم اور بی بی حوّا بھی پہلے کیرالا ہی میں تشریف لائے۔یا یہ بھی ہو سکتا [...]

  • خامہ بگوش - ترقی پسندوں کے تعاقب میں

    زمرہ : مزاحیہ مضامین

    [26 May 2010]

    عجیب شخص تھا !!
    ایک ہی نشست میں ساری کی ساری کتاب پڑھ جاتا۔ ایک ہی نشست میں ساری کتاب پڑھ ڈالنے سے بڑا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ پڑھنے والا صرف تحریر ہی نہیں تحریررقم کرنے والے کا پورا ذہن پڑھ لیتا ہے۔ اسلئے شاعر و ادیب تو درکنار بڑے بڑے تنقید نگار بھی خامہ [...]

  • احمد فراز : نظر کی بلندی نہ دل کی گہرائی

    زمرہ : مزاحیہ خاکے

    [25 May 2010]

    فراز کا تصورِ عشق اگر مونیکا اور کلنٹن پر مبنی ہے تو ہندوستان چھوڑیئے خود پاکستان کے چند شعراء کے سوا کوئی اس اثر کے تحت شاعری نہیں کر سکتا۔
    5 / اکتوبر 98 کے اردو نیوز میں جناب احمد فراز کا انٹرویو نظر سے گزرا بقو ل وسیم بریلوی ،
    میں چاہتا بھی یہی تھا وہ [...]

  • خامہ بگوش - آزاد شاعری اور جدیدیت پسندوں کے تعاقب میں

    زمرہ : مزاحیہ مضامین

    [25 May 2010]

    اگر چیکہ آزاد شاعری کا وجود ترقی پسند تحریک سے قبل بھی تھا جسے خامہ بگوش نے ثابت کیا لیکن ترقی پسندوں کے دور میں یہ خوب پروان چڑھی کیونکہ اس میں سطح پسندی اور سہل پسندی کی آسانیاں تھیں۔ خامہ بگوش نے آزاد جدید شاعری اور نثری نظموں کو ” اسقاطِ سخن “ یعنے [...]

  • ہم کس صدی کے ؟

    زمرہ : مزاحیہ مضامین

    [22 May 2010]

    ابھی خدا خدا کر کے نئی صدی اور نئے ملینیم Millinium کی آمد کا شور و غوغا ختم بھی نہیں ہوا تھا کہ پلک جھپکتے سال ختم ہوگیا اب اکیسویں صدی کے سالِ آغاز کے جائزے شروع ہو جائنگے ۔ اخبارات و رسائل پھر انہی بوڑھے سیاستدانوں پر تبصرے اور کارکردگی کے جائزے لکھتے رہینگے [...]

  • غزل اور پاپ گانے والوں سے التماس

    زمرہ : مزاحیہ مضامین

    [20 May 2010]

    اچھا ہوا ہم کوئی مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر نہیں ورنہ سارے کلاسیکل گانے والوں کو بند کردیتے اور اُسوقت تک بند رکھتے جب تک کے وہ حلف نامہ داخل نہ کریں کہ آئندہ وہ کبھی غزل کو ہاتھ نہیں لگائیں گے۔
    اگر مصرعہ اچھا لگے تو ہم اِدھر دوسرا مصرعہ سننے بے تاب ہوتے رہتے ہیں اور [...]

  • کربِ احساس

    زمرہ : افسانے

    [19 May 2010]

    کسی کو یقین نہیں آتا تھا کہ حاتم بھائی ایسی حرکت کر سکتے ہیں اور وہ بھی صرف پانچ لاکھ روپئے کی خاطر جس پر اخلاقی طور پر ان کا کوئ حق بھی نہیں تھا وہ تو ان کے سسر مرحوم سردار علی کی وراثت تھی جو ان کی بیوی کے حصے میں آنی تھی۔ [...]

1 of 212