Skip to content
محفوظ تحاریر برائے : April 2010

  • مصر نامہ

    زمرہ : مزاحیہ سفرنامے

    [30 April 2010]

    ڈاکٹر عابد معز کو ہم نے بقر عید کی مبارکباد دی اور پوچھا عید کیسے گزری۔
    انہوں نے کہا ”بکروں کے ساتھ“۔
    ہم نے کہا : الحمدللہ! ہماری عید انسانوں کے ساتھ گزری، ہم مصر میں تھے۔
    انہوں نے ایک قہقہہ لگایا اور کہا اس سے بہتر لطیفہ اور کیا ہو سکتا ہے۔ انہوں نے سفر نامہ لکھنے [...]

  • روزہ رکھوائی

    زمرہ : مزاحیہ شاعری

    [20 April 2010]

    بیوی
    درمیانِ شب کہا بیوی نے اک دن جانِ من
    مجھکو ارماں ہے مناؤں گھر بھی اپنے کوئی جشن
    سب بلاتے ہیں ہمیں ترکیب سے ترتیب میں
    کیوں نہ ہم سب کوبلائیں اب کسی تقریب میں
    برتھ ڈے ببلو کی یا بے بی کی بسم اللہ کریں
    کچھ بیاں تو اپنی مرضی آپ بھی اللہ کریں
    ویڈیو کا میرے بھائی ہی کرینگے [...]

  • چلنا ہو تو دلّی چلیے

    زمرہ : مزاحیہ سفرنامے

    [15 April 2010]

    سنا ہے کہ دلّی اب تک سات بار اُجڑی اور سات بار بسی ہے لیکن ہم نے نہ کبھی اجڑنے سے روکا نہ بسنے میں ہاتھ بٹایا اس سے پہلے کہ دلی کا اسکور آگے بڑھے ہم نے دلی دیکھنے کا قصد کیا ۔ کیا پتہ اگلی دلی کو دیکھ کر آج کی دلی بہتر [...]

  • آزاد شاعری کی معنویت اور مقصدیت ؟

    زمرہ : ادبی مضامین

    [14 April 2010]

    یہ کیا ستم ہے کہ دنیا کے تمام علوم و فنون میں مہارت حاصل کرنے کے لئے تو ہم استادوں اور تربیت گاہوں میں جانے کو لازمی مانتے ہیں اور اس علم سے متعلق ہر قسم کے کلی یا جزوی فروعی یا ثانوی حیثییت رکھنے والے ہر نکتے کو ازبر کرکے اس میدان میں مہارت [...]

  • جہیز - کیا صرف اخلاقی اور سماجی برائی ہے ؟

    زمرہ : سماجی مضامین

    [10 April 2010]

    ہمیں حیرت ان نام نہاد تنظیموں پر بھی ہوتی ہے جنہیں ہر جگہ اسلام خطرے میں نظر آتا ہے اور وہ سینکڑوں معصوم ذہن نوجوانوں کو ” جہاد “ کا نعرہ دے کر ہاتھوں میں لاٹھیاں اٹھا لینے پر اکساتی ہیں اور ان معصوموں کو کبھی جیل اور کبھی قبرستان پہنچا دیتی ہیں ۔ یہ [...]

  • بارے مشتاق احمد یوسفی کے

    زمرہ : مزاحیہ خاکے

    [5 April 2010]

    برادرم اعجاز شاہین کے حکم پر ہم نے مشتاق احمد یوسفی پرمضمون لکھنے کی حامی تو بھر لی لیکن مشکل یہ آن پڑی کہ اِن کی شخصیت پر لکھا جائے یا اِن کے فن پر۔ فن پر تو بہت کچھ لکھا جا سکتا ہے لیکن کسی کی شخصیت پر لکھنا اور وہ بھی جبکہ ابھی [...]

  • اردو ۔۔۔ فرضِ کفایہ

    زمرہ : مزاحیہ مضامین

    [1 April 2010]

    کبھی آپ نے کسی مفلس کا ایسا جنازہ دیکھا ہوگاجس میں پانچ دس رشتہ داروں کے علاوہ جنازہ اُٹھانے کوئی نہیں ہوتا۔ قبرستان بہت دور ہوتا ہے اور لوگ دور سے اِسے دیکھتے ہیں ایک دو آدمی سر پر دستی باندھ کر دو چار قدم ساتھ بھی چلتے ہیں لیکن جنازہ اُٹھانے والے میّت اور [...]